نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نوام چامسکی نے سعودی عرب کو دنیا میں انتہا پسندی کا مرکز قرار دیا ہے۔ الوقت - امریکا کے مشہور دانشور اور مصنف نوام چامسکی نے سعودی عرب کو دنیا میں انتہا پسندی کا مرکز قرار دیا ہے۔
العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کے مشہور مصنف اور دانشور نوام چامسکی نے امریکا کے ایک ٹی وی چینل ڈیموکریسی ناو ...
نوام چامسكی نے کہا ہے کہ مغرب، سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت سے آگاہ ہے لیکن وہ جان بوجھ کر اس کو نظر انداز کر رہا ہے۔ الوقت - امریکا کے نامور مبصر نوام چامسكی نے کہا ہے کہ مغرب، سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت سے آگاہ ہے لیکن وہ جان بوجھ کر اس کو نظر انداز کر رہا ہے۔
انہوں نے ع ...
نوام چامسکی : امریکا اور استعمار کا شیرازہ بکھر رہا ہے :
امریکی دانشور نوام چامسکی نے امریکا کو استعمار کا غروب ہوتا سورج قرار دیا۔ ان کے مطابق، اگر چہ امریکا کے استعماری تسلط کے اصول تبدیل ہوگئے ہیں لیکن اس کو عملی جامہ پہنانے کی توانائی بہت حد تک کم ہوگئی ہے۔ امریکا اندر سے اور باہر دونوں سے ٹوٹ ...
نوام چامسکی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں اقتصادی صورتحال بہت بدتر ہو جائے گی اور اس کا بوجھ ٹیکس دینے والوں پر زیادہ پڑے گا۔
رشل ریورز نے اپنے مقالے میں نوام چامسکی کی پیشنگوئی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی اقتصادی رونق کا زمانہ ختم ہو گیا ہے کیونکہ ملک ک ...